اجراء کی تاریخ: 22 جون 2015 - 13:58

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ رحمانی فضلی اور شام کے وزیر داخلہ محمد الشعار نے باہمی ملاقات میں سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔