عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے تہران میں ایران غکی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔