آیت اللہ مصباح یزدی نے کہا ہے کہ وہ خدا جس نے خانی ہاتھوں ہمیں محاذ پر فتح و کامیابی کے ساتھ سرافراز کیا وہ خدا بازار، اقتصاد اور معیشت کا خدا بھی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ مصباح یزدی نے کہا ہے کہ وہ خدا جس نے خانی ہاتھوں ہمیں محاذ پر فتح و کامیابی کے ساتھ سرافراز کیا وہ خدا بازار، اقتصاد اور معیشت کا خدا بھی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ دنیاوی زندگی  انسان کے لئے دورہ جنین کے مانند ہے اور انسان کو ابدی زندگی کی تیاری کرنی چاہیے ۔ انھوں نے کہا کہ لذتیں، آسائشیں اور مشکلات اور مصیبتیں ،آزمائش اور امتحان کے اسباب ہیں ۔ ہمیں اللہ تعالی کی ذات پر توکل رکھنا چاہیے  کیونکہ تمام چیزیں اللہ تعالی کے اختیار میں ہیں اور کوئی چیز اس کی قدرت سے باہر نہیں ہے اور یہ سختیاں اور آسائشیں ہمارے امتحان کا باعث ہیں۔