اجراء کی تاریخ: 8 جون 2015 - 10:35
ترکی کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت عدالت و توسعہ نے 13 سال بعد پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی ہے جسے صدر رجب طیب اردوغان کے لئے بہت بڑا دھچکا تصور کیا جارہا ہے۔