مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ آج یمن کے بحران کے بارے میں گفتگو کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری اور سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر آج قاہرہ میں یمن کے بحران کے بارے میں گفتگو کریں گے ذرائع کے مطابق شام کے موضوع پر بھی گفتگو ہوگي۔