مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور وزیر خارجہ جعفری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے سیسای رہنماؤں نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ لاریجانی نے عراقی وزیر اعظم کے علاوہ وزیر خارجہ ابراہیم جعفری کے ساتھ بھی ملاقات کی۔ لاریجانی نے آیت اللہ بحرالعلوم کی بھی عیادت کی۔
اجراء کی تاریخ: 25 دسمبر 2014 - 15:26
مہر نیوز/25 دسمبر/ 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور وزیر خارجہ جعفری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔