مہران باڈر پر روز بروز ملک بھر سے اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی آمد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 

اعداد و شمار کے مطابق مہران باڈر سے روزانہ ۳۰ ہزار زائرین مقامات مقدسہ کی جانب جا رہے ہیں جبکہ رواں سال زائرین گزشتہ سالوں کی بنسبت جلدی باڈر پر پہنچ چکے ہیں۔ 

صوبہ ایلام کے حکام کے اعلان کے مطابق ایران بھر کے تقریباً ٦۰ فیصد زائرین مہران باڈر سے گزر کر اربعین مارچ میں شرکت کریں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha