ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کے علاقہ مارگون کے گاؤں اشگفت قاطری میں 56 سالہ ماں گوہر مشیریان منش اپنے معذور بچوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کے علاقہ مارگون کے گاؤں اشگفت قاطری میں 56 سالہ ماں گوہر مشیریان منش اپنے معذور بچوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔ اس کا ایک معذور بیٹا پہاڑ گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہوگیا جبکہ وہ اب ایک معذور بچی کی پرورش کررہی ہیں۔ مشیریان کا شوہر 5 سال قبل گردے کی بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =