اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کردستان کے شہر سنندج میں شیعہ اور سنی علماء کامشترکہ اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں عراقی کردستان کے سنی علماء نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد برقرار کرنے کے سلسلے میں علماء کے نقش پر روشنی ڈالی گئی۔

           

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha