مہار لو جھیل صوبہ فارس میں واقع ہے جو شیراز سے 25 کلومیٹر دور ہے اس جھیل سے صنعتی اور خوراکی نمک تیار کیا جاتا ہے پانی کے خشک ہوجانے اور بخار بن جانے کی وجہ سے اس کا رنگ سرخ ہوگیا ہے۔

                      

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha