اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مدرسہ عالی شہید مطہری میں پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی(رہ) کے حرم مبارک پر دہشت گردوں کے حملوں کے شہداء کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔

                          

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha