امریکہ میں جوناس برفانی طوفان اور تیز ہواوں کے خطرے کے پیش نظر 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور متعدد ریاستوں میں ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس معطل کردی گئی ، طوفان کے باعث 8 کروڑ سے زائد افراد متاثر، ڈھائی لاکھ بجلی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ ٹریفک کا نظام درہم برہم ، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں ۔

                            

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =