آج ہمدان میں مدافع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیھا شہید جنرل حسین ہمدانی کی تشییع جنازہ میں کئی لاکھ مؤمنین نے شرکت کی۔ جنرل ہمدانی جمعرات کے دن شام میں فوجی مشیرکے عنوان سے ماموریت کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگئے۔

آپ کا تبصرہ