-
آبنائے ہرمز پر مذاکرات نہیں ہوں گے، قومی اتحاد کی حفاظت شرعی فریضہ ہے، امام جمعہ تہران
خطیب جمعہ تہران حجت الاسلام حاج علی اکبری نے کہا ہے کہ آج جو بھی اختلاف کی آواز بلند کرے وہ درحقیقت شیطانی کردار ادا کر رہا ہے، اور موجودہ حالات میں قومی وحدت اور یکجہتی کی حفاظت ایک قطعی اور واجب شرعی ذمہ داری ہے۔
-
معلم اور مزدور ثقافتی و معاشی جنگ میں ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نے یوم معلم اور یوم مزدور کے حوالے سے کہا ہے کہ معلم اور مزدور ایران کی ثقافتی اور معاشی جدوجہد کے سب سے مضبوط ستون ہیں، ان کی قدر دانی صرف زبانی نہیں بلکہ عملی ہونی چاہیے۔
-
ایران اور روس کے درمیان اعلی سطحی اجلاس، جوہری تعاون پر مشاورت
ماسکو میں روس ایٹم کے اعلی عہدیدار نے ایرانی سفیر سے ملاقات کی اور بوشہر نیوکلیئر منصوبے پر تعاون کے لیے تبادلہ خیال کیا۔
-
صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملہ قابل مذمت، گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ کے لئے امدادی کاروان پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے پاس حزب اللہ کے ڈرونز کا کوئی مؤثر دفاع موجود نہیں، صہیونی تجزیہ کار
یدیعوت آحارونت کے دفاعی ماہر یوسی یهوشع کا کہنا ہے کہ اسرائیل سمیت دنیا میں کوئی ایسا نظام نہیں جو خودکش ڈرونز کو مکمل طور پر روک سکے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی کمزوریاں پکڑلی ہیں، صہیونی اخبار
صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان اسرائیلی فوج کے لیے سب سے سخت اور خونریز محاذ بن چکا ہے۔
-
مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں، دباؤ اور جبر قبول نہیں، سربراہ ایرانی عدلیہ
حجت الاسلام اژہ ای نے کہا کہ ایران نے کبھی مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی، لیکن منطق و عقلانیت سے عاری کسی گفتگو اور معاہدے کو قبول نہیں کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی اور لبنانی اسپیکر نبیہ بری کی ٹیلیفونک گفتگو
عراقچی نے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے کی تازہ صورتحال، صہیونی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
خلیج فارس میں سیکورٹی کے نئے اصول: بیرونی طاقتوں پر انحصار میں کمی کا رجحان
ایران کے ساتھ چالیس روزہ جنگ کے بعد خلیج فارس کے علاقائی ممالک اب اپنی سلامتی کے فیصلے خود کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز بند کرکے ہمسایہ ممالک کو امریکہ سے پاک مشرق وسطی کا تحفہ دیں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اگر آبنائے ہرمز پر مؤثر انتظام قائم کرے تو نہ صرف خود بلکہ خطے کے ہمسایہ ممالک بھی امریکا کی مداخلت سے پاک مستقبل کی نعمت سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔
-
امریکی بحری جہاز میں شدید آگ لگ گئی، بجلی منقطع اور انجن متاثر
امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ رواں ہفتے امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز میں بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں جہاز کی بجلی منقطع اور انجن نظام میں خرابی پیدا ہوگئی۔
-
یورپی یونین اسرائیل کے ساتھ تعاون فورا ختم کرے، اسپین کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم نے صمود فلوٹیلا کے خلاف اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کو فوری طور پر تل ابیب کے ساتھ تعاون کے معاہدے کو منسوخ کرنا چاہیے۔
-
اقوام متحدہ: ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت میں شریک ممالک نقصانات کا ازالہ کریں، ایرانی مندوب
ایران نے اقوام متحدہ میں کہا کہ وہ تمام ممالک جو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جارحیت میں شامل رہے، بین الاقوامی قوانین کے تحت جوابدہ ہوں اور ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کریں۔