14 اگست، 2025، 1:34 PM

سنندج میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مشی کا اہتمام، شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

سنندج میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مشی کا اہتمام، شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

ایران کے شہر سنندج میں بھی اربعین واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر شہر کے مختلف مقامات پر زائرین کے لیے موکب لگائے گئے جہاں شرکاء کو نیاز اور مشروبات پیش کیے گئے۔ خواتین و بچوں کے لیے خصوصی سہولت مراکز اور ثقافتی اسٹالز بھی قائم کیے گئے۔

News ID 1934831

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha