میں نے بنی صدر اور منافقین کو مختلف زبانوں اور مختلف انداز میں سمجھانے کی کوشش کی
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران کے سابق صدر ابوالحسن بنی صدر کے بارے میں فرماتے ہیں کہ میں نے ان کو مختلف زبانوں اور مختلف انداز میں سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہیں سمجھ سکے۔
News ID 1908468
آپ کا تبصرہ