فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کا اسرائیل کو انتباہ

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہ اسدود، اسرائیل کا ایٹمی پلانٹ ڈیمونا ، حیفا ریفائنری اور بن غورین ایئر پورٹ اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔

                    

News Code 1890273

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =