شہید حسن تہرانی مقدم کے بھائی محمد تہرانی مقدم نے اپنی گفتگو میں کہا کہ شہید حسن تہرانی نے شہادت سے دو دن قبل نماز جمعہ میں شرکت کے بعد ماں کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور کہا کہ مادر گرامی دعا کرنا ہمیں اہم کام درپیش ہیں۔
News ID 1885590
آپ کا تبصرہ