فلم/ امریکی صدر کی مہاجرتی پالیسی کے خلاف عوامی مظاہرہ / عوام کا سینیٹ پر قبضہ
امریکہ کی متعدد ریاستوں میں امریکی صدر کی مہاجرتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ادھر مظاہرین نے امریکی صدر کی مہاجرتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی سینیٹ پر قبضہ کرلیا ہے۔
News ID 1881873
آپ کا تبصرہ