فلم / لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد پر کامیاب کانفرنس

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد کے موضوع پر شاندار اور کامیاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سنی اور شیعہ علماء نے ایران کے روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے پر تاکید کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد کے موضوع پر شاندار اور کامیاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سنی اور شیعہ علماء نے ایران کے روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے پر تاکید کی۔یہ کانفرنس ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین اور شیعہ قوم کے رہنما حجۃ الاسلام  والمسلمین سید کلب جواد کی صدارت میں منعقد ہوئی۔                        

News Code 1879712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =