مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی معیشت کا ایک بڑا حصہ تجارت پر مبنی ہے چین کے لوگ تجارت کا طویل تجربہ رکھتے ہیں لیکن امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے بعد دونوں ملکوں میں تجارتی جنگا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ سلک رو ٹ چین سے وسطی ایشیا تک پھیلا ہوا تھا اور چینی جہاز راں مال لے کر جنوبی افریقہ کے ساحلوں تک جاتے تھے ۔ آج دنیاکے ساٹھ فی صد حصےمیں اس کا سرمایہ اور صنعتیں کام کررہی ہیں اور وہ مزید سرمایہ کاری کرتا جارہا ہے لیکن امریکی صدر کی طرف سے چینی اشیاء پر حالیہ ٹیکس عائد کرنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔
چینی معیشت کا ایک بڑا حصہ تجارت پر مبنی ہے چین کے لوگ تجارت کا طویل تجربہ رکھتے ہیں لیکن امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے بعد دونوں ملکوں میں تجارتی جنگا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
News ID 1879663
آپ کا تبصرہ