فلم/ داعش کی تیونس کے شہر بن قردان کو ولایت قراردینے کی کوشش ناکام

تیونس کے سکیورٹی دستوں نے بن قردان شہر کو داعش کی طرف سے ولایت قراردینے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے بن قردان لیبیا کے سرحد کے قریب واقع شہر ہے جس پر داعش دہشت گردوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی جسے تیونسی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔

                  

News Code 1862383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha