مہر خبررساں ایجنسی نے الفرات ٹی وی چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوئی اڈے کا افتتاح کرنے کے بعد آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے اور انھیں عراق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ہوائي اڈہ 11 کلو میٹر رقبہ پر مشتمل ہے یہ ہوائی اڈہ نجف اشرف سے 10 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں واقع ہے۔