صدر احمدي نژاد نے اپنے الگ الگ پيغام ميں سعودي عرب كے بادشاہ عبد اللہ بن عبد العزيز آل سعود اور وليعہد سلطان بن عبد العزيز اور سعودي عوام كوسعودي عرب كے قومي دن كے موقع پر مبارك باد پيش كي ہے

مہرخبررساں ايجنسي كے مطابق صدر احمدي نژاد نے اپنے الگ الگ پيغام ميں سعودي عرب كے بادشاہ عبد اللہ بن عبد العزيز آل سعود اور وليعہد سلطان بن عبد العزيز اور سعودي عوام كوسعودي عرب كے قومي دن كے موقع پر مبارك باد پيش كي ہے ايراني صدر نے اپنے پيغام ميں دونوں ممالك كے دوستانہ روابط ميں توسيع كي ضرورت پر تاكيد كي ہے