ايراني فٹبال ٹيم كےسن 2006 ميں جرمني ميں ہونے والے عالمي فٹ بال كپ ميں فاتحانہ شركت پر رہبر معظم انقلاب اسلامي نے ايك پيغام ميں ايران كي قومي فٹبال ٹيم كا شكريہ ادا كيا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامي  كے پيغام كا متن حسب ذيل ہے

بسمہ تعالي

قومي فٹبال ٹيم كي كاميابي پر ميں ٹيم كے تمام كھلاڑيوں اور انكے مربيوں اور ورزش كودوست ركھنے والے تمام افراد كو مبارك باد پيش كرتا ہوں ہمارے قوي اور مضبوط كھلاڑيوں نے ايراني قوم كو خوشي اور سربلندي عطا كي ہے

اس خوشي پر ہر ايك كا شكر گذار ہوں

سيد علي خامنہ اي

18 / 3 / 84