مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں محاذ جنگ پہنچ گئے۔
رپورٹ کے مطابق تصاویر میں حزب اللہ کے رہنما شیخ نعیم قاسم فرنٹ لائن پر فوجی وردی میں نظر آرہے ہیں۔
تصاویر میں حزب اللہ کے رہنما شیخ نعیم قاسم کو فرنٹ لائن پر فوجی وردی میں دکھایا گیا ہے۔