مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعرات کی صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ماہرین کی اسمبلی ﴿مجلس خبرگان﴾ کے چیئرمین اور اراکین نے ملاقات کی۔
خیال رہے کہ ماہرین کی اسمبلی ایک علما کا آئینی ادارہ ہے جسے رہبر انقلاب اسلامی کی تقرری اور برطرف کرنے اور ان کی کارکردگی کی نگرانی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔