عبرانی ذرائع ابلاغ نے تل ابیب کے گوام پر آگ کے شعلے بھڑکنے کی اطلاع دی ہے، تاہم آگ لگنے کی وجہ بتانے سے دانستہ طور پر اجتناب کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 10 اکتوبر 2024 - 19:23
عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی رجیم کے دارالحکومت میں ایک گودام پر آگ لگنے کی اطلاع دی۔