مہر نیوز کے مطابق لبنانی مزاحمت نے جنگ کا اقدامی مرحلہ شروع کیا ہے، زیر نظر ویڈیو میں پیراشوٹرز کو مقبوضہ شمالی علاقوں کے بالائی الجلیل کے اوپر پرواز کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 8 اکتوبر 2024 - 16:54
مقبوضہ علاقوں کے شمال میں بالائی الجلیل کے اوپر پرواز کرتے پیراشوٹروں کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔