شام میں ایران کے ملٹری ایڈوائزر اسرائیلی رجیم کے نئے حملے میں شہید ہوگئے۔

مہر نیوز کے مطابق، مغربی شام پر اسرائیلی رجیم کے نئے حملے میں ایران کے ایک سینئر فوجی مشیر شہید ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی رجیم غزہ، لبنان اور شام سمیت مزاحمتی محور کے خلاف جارحانہ کاروائیاں کر رہا ہے اور اسے امریکی اور یورپی ممالک کی پشن پناہی حاصل ہے۔