مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس ہفتہ کی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی فلسطین اور عالمی موجودہ سیاسی حالات سمیت دیگر اہم امور پر نماز جمعہ کے خطبوں میں گفتگو فرمائیں گے۔