پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزر رہے ہیں۔ میرجاوا بارڈر حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج تقریباً 80 بسیں پاکستان سے ایران میں داخل ہوئی ہیں۔

مہر نیوز کے مطابق، اس وقت میرجاوا بارڈر سے متصل زائر سرا "امام رضا ع" میں پاکستانی زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے۔

ایک گھنٹہ قبل پاکستانی زائرین ابا عبداللہ الحسین (ع) کی ایک بڑی تعداد میرجاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہوئی ہے جو اربعین کی مشی میں شرکت کے لئے کربلا جائے گی۔

میرجاوا بارڈر حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج تقریباً 80 بسیں پاکستان سے ایران میں داخل ہوئی ہیں۔