اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آج جمعرات کی شام ایران کے شہید صدر آیت اللہ رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی اجلاس بلایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین ٹی وی  چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کچھ دیر پہلے ایران کے شہید صدر آیت اللہ رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی اجلاس منعقد کیا۔