تہران کے عوام ولیعصر اسکوائر پر صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر سوگ منانے کے لئے جمع ہوئے ہیں۔