ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد صوبہ اصفہان و چہارمحال و بختیاری پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا۔