مہر خبررساں ایجنسی نے تاس نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ ایشین پیسفک پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ ایشیا پیسفک کے خطے میں امریکی مرکوز فوجی اور سیاسی ڈھانچے، جیسے ایکواس، خطے میں سیکورٹی کے نظام کو امریکی مرکز میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں خبردار کیا کہ ہمیں "آسیان" کے فورم سے امریکہ کی خطے میں جاری سیکورٹی اور فوجی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنا ہوگا جس کے لئے امریکی ایکواس طرز کا فوجی سیاسی ڈھانچہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔