سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اظہر علی اور انکے بیٹوں نے گلے میں فلسطینی جھنڈے کے مفلر پہن رکھے ہیں۔