اجراء کی تاریخ: 26 مارچ 2024 - 18:40
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کی اور فلسطین سمیت خطے کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔