رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ قدرتی وسائل میں اور یوم شجرکاری کے موقع پر منگل 5 مارچ 2024 کی صبح تین پودے لگائے۔  

رہبر انقلاب نے اپنے دفتر کے صحن میں جو تین پودے ان میں سے ایک، فلسطینی قوم کی بے نظیر مزاحمت و استقامت کی قدردانی کے طور پر زیتون کا پودا تھا جبکہ دوسرے دو میں ایک سرو اور ایک پھل دار درخت کا پودا تھا۔