مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کی جنوبی بندرگاہ عدن میں ایک نئے سمندری واقعے کا دعوی کیا ہے۔
اپورٹ کے مطابق برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن کو یمن کے شہر عدن سے 91 ناٹیکل میل جنوب مشرق میں ایک واقعے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔