تہران کے عوام نماز جمعہ کے بعد کرمان دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء سے اظہار وفا کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔