آستان قدس رضوی کے امام رضا (ع) موکب میں کہ جس نے گزشتہ دنوں سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں، خسروی سرحد اور منذریہ سے چوبیس گھنٹے زائرین کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر نامہ نگار کے مطابق، آستان قدس رضوی کے امام رضا علیہ السلام موکب جلوس نے گزشتہ چند دنوں سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں اور  خسروی بارڈر اور منذریہ سے آنے والے زائرین کا چوبیس گھنٹے استقبال کا سلسلہ جاری ہے"۔