اجراء کی تاریخ: 22 اگست 2023 - 18:42

حضرت رقیہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا شب شہادت کی مناسبت سے حضرت معصومہ قم س کے حرم کے جوار میں آستانہ اسکوائر پر دسترخوان حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کا اہتمام کیا گیا۔