افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا۔