پاکستانی قید سے رہائی کے بعد 7 ایرانی ماہی گیر کراچی سے ایران پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی ررپورٹ کے مطابق، کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایرانی وزارت خارجہ اور قونصلر کی کوششوں سے پاکستانی قید سے رہائی کے بعد 7 ایرانی ماہی گیر کراچی سے ایران پہنچ گئے ہیں۔