اجراء کی تاریخ: 11 مئی 2023 - 12:11

قم؛ مزاحمتی محاذ ”شباب المقاومہ“ کی جانب سے اس قابل فخر لشکر کے یوم تاسیس کے موقع پر، دنیا کی 70 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں اور جوانوں کی موجودگی میں ”لشکرِ فاطمیون بین الاقوامی کانفرنس“ مدرسہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔