حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ 12 مئی بروز جمعہ شہید مصطفی بدرالدین کی برسی کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ 12 مئی بروز جمعہ شہید مصطفی بدرالدین کی برسی کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔

شہید مصطفی بدرالدین سات سال قبل دہشت گردوں کے ایک حملے میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے  شہید بدرالدین کی شہادت کی ساتویں برسی پر سید حسن نصر اللہ 12 مئی بروز جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے۔