سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں مہتاب، طارق، گل اعظم، معاویہ، عماد، وارث، جبار شامل ہیں جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمدکیے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہےکہ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق کالعدم القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں مہتاب، طارق، گل اعظم، معاویہ، عماد، وارث، جبار شامل ہیں جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور  ڈیٹونیٹرز برآمدکیے گئے ہیں۔