مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی کی تقرری اور سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شجاعیان کی خدمات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔