موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی صدارت شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک پر کریں گے۔